16 October 2024

رہبر معظم کا آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام میں فرمایا: اس نیک اور حسنہ سنت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۵۶
تاریخ اشاعت: 18:31 - May 31, 2021

رہبر معظم کا آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام میں فرمایا: اس نیک اور حسنہ سنت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کو آزادی یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد مہدی تہرانچی نے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ میں شریک طلباء ٹیموں کے مقابلوں کے موقع پر پیش کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آزاد یونیورسٹی کے اس اقدام کو بہترین اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: اس نیک اور حسنہ کام کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور طلباء میں رقابت کا وسیع پیمانے پر اقدام آزاد یونیورسٹی کے اہم اقدامات میں ہمیشہ یاد رہےگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں