ایرانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائيجان میں پیرانشہر کے سرحدی علاقہ میں سرحد عبور کرنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4652
تاریخ اشاعت: 30 May 2021 - 19:04 - 21August 2642

ایرانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے پیرانشہر کے سرحدی علاقہ میں سرحد عبور کرنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ ایرانی سپاہ کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈ کوارٹر کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد وں کے ساتھ سکیورٹی فورسز کی شدید جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً