اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۴۶
تاریخ اشاعت: 19:19 - May 29, 2021

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے شام میں صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھر پور اور وسیع پیمانے پر شرکت کو خطے میں امن و سلامتی کے لئے اہم قراردیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے شام عوام کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شامی عوام اور شامی حکومت کے ساتھ ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں