رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 4 جون کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4661
تاریخ اشاعت: 02 June 2021 - 17:22 - 24August 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 4 جون کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب فرمائيں گے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً