ایران - صفحہ 52

02 February 2025
ایران
ایران:

کیمیائی ہتھیاروں کی فروخت کا داغ جرمنی کے دامن سے پاک نہیں ہوگا

اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4184    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

ایڈمیرل شمخانی:

ایران جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والی تحریک کو تسلیم نہیں کرتا ہے

ایران ی قومی سلامتی کے اعلی سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی افغانستان میں جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والی تحریک کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4183    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4180    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

سید عباس عراقچي کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4179    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

پاکستانی عوام کے دلوں میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی والہانہ اور گہری محبت

شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ پاکستانی مسلمانوں کے دلوں میں والہانہ اور گہری محبت دنیا کے دیگر مسلمانوں کی طرح موجزن ہے پاکستان کے ایک نقاش نے شہید میجر جنرل سلیمانی کے فوٹو کو اپنے ٹرک پر نقش کیا ہے جو پاکستانی مسلمانوں کی شہید قاسم سلیمانی کے ساتھ گہری محبت کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4176    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

شہادت، فخری زادہ کی بے مثال کاوشوں اور خلوص کا صلہ تھا: ایران ی سپریم لیڈر

قائد اسلامی انقلاب نے ایران ی سائنسدان شہید فخری زادہ کے اہل خانوں سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے ان کو شہادت کے ذریعے جو اعلی مقام عطا کیا وہ ان کی بے مثال محنت اور خلوص کا صلہ تھا جس کا کسی دوسرے دنیاوی مقام سے مقابلہ ہی نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 4175    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایران ی فوج کی خطے میں دشمن کی تمام نقل و حرکت پر قریبی نظر

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران ی فوج کی خطے میں دشمن کی تمام نقل و حرکت پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4174    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4173    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں/ اندرونی استحکام پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی سامراجی طاقتوں کے غرور و تکبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں ہیں ہمیں اپنی اندرونی طاقت کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4169    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمینسید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4163    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

مقبول خبریں