جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر؛

ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کی 133 نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی سالگرہ کے موقع پر اس شعبے میں 133 نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4439
تاریخ اشاعت: 07 April 2021 - 15:53 - 28June 2642

ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کی 133 نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی ہوگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوہری صنعت کے ماہرین کی دن رات کی کوششوں سے، گزشتے سال کے دوران، جوہری صنعت کے متعدد شعبوں بشمول کوانٹم، یورینیم کی افزودگی، بھاری پانی اور دوتر مرکبات، ریڈیوفرماسٹیکلز، لیزر وغیرہ کی 133 نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق، ان کامیابیوں کا ایک نمائش کی صورت میں تعارف کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ، ان میں سے 11 کاموں کو بھی 10 اپریل کو ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو کانفرنس میں ایرانی صدر کی ہدایت سے نفاذ کیا جائے گا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً