اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

تاجیکستان کے وزیر دفاع کی میجر جنرل باقری سے ملاقات

تاجیکستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۴۴۴۱
تاریخ اشاعت: 17:51 - April 08, 2021

تاجیکستان کے وزیر دفاع کی میجر جنرل باقری سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تاجیکستان کے وزیر دفاع جنرل شیر علی مرزا ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ عسکری اور دفاعی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا تاجیکستان کے وزیر دفاع نے اس سے قبل ایران کے وزیر دفاع سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ تاجیکستان کے وزير دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں