رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4462
تاریخ اشاعت: 13 April 2021 - 15:40 - 04July 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی دستورات کے پیش نظر اس محفل انس با قرآن میں صرف چند قاری ہی شرکت کریں ، یہ پروگرام حسینیہ امام خمینی (رہ) سے براہ راست ریڈیو اور ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میںم حفل انس با قرآن کا کل بروز بدھ سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سہ پہر پانچ بجے سے آغاز ہوجائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً