اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر کی آن لائن موجودگی اور وزیر صحت نے امام خمینی(رہ) ہسپتال میں حاضر ہوکر کورونا ویکسینیشن کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4241 تاریخ اشاعت : 2021/02/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف اسٹراٹیجک امور کے بارے میںرہبر معظم انقلاب اسلامیکا ایک اہم پیغام لیکر روس کے دارالحکومت ماسکوپہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4236 تاریخ اشاعت : 2021/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4235 تاریخ اشاعت : 2021/02/08

پاکستانی وزیر سمندری امور نے کہا ہے کہ ایرانی معاشرے نے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ، مقبول خودمختاری کو مضبوط بنانے سمیت تمام شعبوں میں ترقی حاصل کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اس کی شان کو کم نہیں کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4231 تاریخ اشاعت : 2021/02/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4230 تاریخ اشاعت : 2021/02/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ایرانی یونیورسٹیوں کے بعض طلباء، ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں اور پاکستانی طلباء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 4228 تاریخ اشاعت : 2021/02/06

ایرانی سفیر:
یمن میں تعینات ایرانی سفیر نے نئے امریکی صدر جو بائیڈن کے یمن میں جنگ روکنے کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے بیانات پر امید نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4226 تاریخ اشاعت : 2021/02/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ نے بھارت کے شہر بنگلور میں فضائی ٹیکنالوجی پر مبنی نمائشگاہ کا دورہ کیا اور فضائیل کے کمانڈروں کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ کا پیشرفتہ ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈرون تیارکرنے میں سرعت کے ساتھ کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4225 تاریخ اشاعت : 2021/02/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان میں بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحر ہند میں فوجی اور عسکری سرگرمیوں میں اضافہ استعماری اور سامراجی طاقتوں کے مذموم منصوبے کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4221 تاریخ اشاعت : 2021/02/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگيڈئر امیر حاتمی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آج بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اورعالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4219 تاریخ اشاعت : 2021/02/05