ایرانی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4507
تاریخ اشاعت: 25 April 2021 - 12:24 - 16July 2642

ایرانی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ دو ہمسایہ ممالک قطر اور عراق کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً