اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۷۳
تاریخ اشاعت: 19:24 - June 07, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام محتشمی پور کی انقلاب اسلامی کے سلسلے میں خدمات اور جد وجہد کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: حجۃ الاسلام محتشمی پور انقلاب اسلامی کے سلسلے میں فعالیت اور جد وجہد کے نتیجے میں آخر کار دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی اور جانبازی کے درجہ پر فائز ہوگئے۔ اللہ تعالی ان کی دینی اور اسلامی خدمات کو ان کے لئے اخروی ذخيرہ قراردے اور مرحوم کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں