اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری رکھنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: ۴۳۸۲
تاریخ اشاعت: 20:45 - March 17, 2021

سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری رکھنا چاہیےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ اور قابل فخر سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں