اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

سید عباس عراقچي کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۷۹
تاریخ اشاعت: 2:40 - January 27, 2021

سید عباس عراقچي کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں