ایران - صفحه 76

ایران

ایران اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب

اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3660   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ترکی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

امریکہ کا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ

امریکہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3657   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3650   تاریخ اشاعت : 2019/02/14

رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان

ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3640   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا انعکاس

پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625   تاریخ اشاعت : 2019/02/12

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3618   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

پاکستان کے وزیر مذہبی امور اور ایران کے دینی مدارس کے سربراہ کی ملاقات

پاکستان کے وفاقی وزیرمذہبی امور نے کہا ہے کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3614   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ایران اور کائنات میں دختر رسول اعظم کا ماتم

دختر رسول اکرم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے اور ملک کی فضا مجالس و نوحہ و ماتم کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3612   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ناظرین
احدث الاخبار