رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3387 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان اچھےدوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں.
خبر کا کوڈ: 3385 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشتگرد عناصر کی میزبانی کرکے ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں.
خبر کا کوڈ: 3384 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان سخت حالات میں ایران کے ساتھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3379 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3373 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی.
خبر کا کوڈ: 3371 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ہندوستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3367 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3358 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3356 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور مقابلہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3344 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
حکومت افغانستان نے اپنے ملک میں قیام امن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3342 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں نے علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3330 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی جاری رکھنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور شام کی تبدیلیاں اس کا واضح ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3324 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3318 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3310 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3304 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ایران فوجی دھمکیوں اور سیکورٹی خطرات کا مرحلہ عبور کر چکا ہے اور اب کوئی بھی طاقت ایران کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی سوچ بھی نہیں سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3298 تاریخ اشاعت : 2018/12/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عالمی سیاست اور حالات میں ایران کا اثر و رسوخ اب ثابت ہوچکا ہے اور علاقے کا کوئی بھی مسئلہ ایران کے بغیر حل نہیں ہوسکتا
خبر کا کوڈ: 3294 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومتی اقدامات کے ذریعے امن و سلامتی کا قیام ایران کی پہلی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3289 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
ایران اور پاکستان نے انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3288 تاریخ اشاعت : 2018/12/27