اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 2896 تاریخ اشاعت : 2018/10/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2893 تاریخ اشاعت : 2018/10/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عراق کے نئے وزیرخارجہ محمد علی الحکیم سے پہلی ٹیلی فونی گفتگو میں اربعین حسینی کے ملین مارچ اور تہران و بغداد کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع پر بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2880 تاریخ اشاعت : 2018/10/26

ایران کی بجلی کی پیداوار اور سپلائی کی کمپنی کی بیرونی تجارت کے دفتر کے سربراہ وحید گوہری صدر نے ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان الیکٹرک رابطے کے فوائد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان علاقائی بجلی کے مرکز کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2871 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تہران اجلاس چابہار کے منصوبے پر عمل میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2868 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

ایران ی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایران ی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2862 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران ی سرحدی محافظوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کئے جانے کے واقعے پر پاکستانی حکام کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861 تاریخ اشاعت : 2018/10/22

ایران نےہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2856 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے ایران ی سرحدی محافظین کو اغوا کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں رہا کرانے کے لئے دہشت گرد و شرپسند عناصر کے خلاف پاکستانی فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2835 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2834 تاریخ اشاعت : 2018/10/17