ایران - صفحہ 87

02 February 2025
ایران

دشمن کی تشہیراتی جنگ میں بھی فتح ایران کی ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2833    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

امریکہ کی نئی ایران مخالف پابندی بین الاقوامی قوانین کی توہین

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں بین الاقوامی قوانین کی آشکارا توہین اور ایران ی قوم سے امریکی حکومت کی کھلی دشمنی کا نتیجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2832    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ایران ی وزیرخارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون، سرحدی محافظوں کی رہائی پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردوں کے قبضے سے ایران ی سرحدی محافظوں کی رہائی کے لئے حکومت پاکستان کے فوری اور ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیاہے
خبر کا کوڈ: 2830    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ایران ، امریکی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے: چین

چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی
خبر کا کوڈ: 2820    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2810    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

زائرین حسینی کے قافلے ایران پہنچنا شروع ہوگئے

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ زمینی راستے سے ایران پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2809    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران ،پاکستان اورعراق کی کمیٹی کا قیام ضروری

مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران ،پاکستان اور عراق کی مشترکہ رابطہ کمیٹی کا قیام ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2808    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

پاکستانی زائرین کربلا کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2805    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ایران کیساتھ تعلقات کی بنیاد جوہری معاہدے پرقائم رہنا: برطانوی سفیر

برطانیہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو اقتصادی شعبے میں عالمی جوہری معاہدے کے فوائد سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2801    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ایران و ہندوستان کے درمیان بندرگاہی اور بحری تعاون میں توسیع

ایران اور ہندوستان نے اپنے دو طرفہ بحری اور بندرگاہی تعاون اور چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے سرمایہ کاری کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2787    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

مقبول خبریں