ایران - صفحه 100

ایران

آزاد ممالک امریکہ کی داداگیری کا مقابلہ کریں، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں علاقائی تعاون کی توسیع کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے سہ فریقی اجلاس کو مثبت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2506   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ایران اور روس کے جوہری عہدیداروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2498   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2494   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

عراق: بصرے کے عوام کی جانب سے ایران کے قونصل خانے پر حملے کی مذمت

عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2491   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایرانی اسپیکر کی عراق کے اسپیکر کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2483   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایران سے ہندوستان کی تیل کی برآمد میں اضافہ

ہندوستان کے لئے ایرانی تیل کی سپلائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2476   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

شام کے سیاسی حل اور اس ملک میں قیام امن کی ضرورت پر ایران کی تاکید

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں جس طرح سے شام کے ساتھ تعاون کیا ہے شام میں امن و ستحکام کے قیام میں بھی ایران کا کردار تعمیری اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2459   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر زور

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن و استحکام کو مضبوط اور پائیدار بنانے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 2458   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ایران یورپ کی جانب سے مزید اقدامات کا منتظر

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کی جانب سے مزید عملی اقدامات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2457   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

شام میں قیام امن کیلئے ایران کا کردار تعمیری ہے: ایرانی مندوب

اس نشست کا مقصد تہران میں گزشتہ دنوں شام سے متعلق ہونے والے ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کی رپورٹ کو پیش کرنا تھا.
خبر کا کوڈ: 2450   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ناظرین
احدث الاخبار