سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی دھمکیوں اور پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1980 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایران کے خلاف دو روز کی رجز خوانی کے بعد کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ حقیقی سمجھوتہ طے کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1979 تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے عالمی اداروں اور یورپی ممالک نے اپنی ذمے داری پوری نہیں کی تاہم ایران دنیا کی خاطر اس لعنت کا اکیلا مقابلہ کر رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 1977 تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ایران نےیونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کےہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1970 تاریخ اشاعت : 2018/07/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا گھٹیا بیان ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد عالمی سطح پر خود کے تنہا پڑ جانے اور کوئی نتیجہ ہاتھ نہ آنے کی بنا پر اس کی مکمل بے بسی کی کو نمایاں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1959 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے تیل کے بائیکاٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تیل برآمد نہ کرپانے کی صورت میں بھی اپنے کچھ منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1956 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کے اس بیان کو کاپی پیسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ایٹمی مذاکرات کے دوران امریکیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی ایرانی کو کبھی دھمکی دینے کی کوشش مت کرنا-
خبر کا کوڈ: 1949 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

اٹلی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک بھرپور انداز سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ بالخصوص اقتصادی شراکت داری کو جاری رکھے گا
خبر کا کوڈ: 1941 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے گئے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولی کا جواب بم سے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1924 تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1920 تاریخ اشاعت : 2018/07/22

پاکستان نے اپنی سرزمین پر ایران مخالف آپریشن روم کے قیام کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1907 تاریخ اشاعت : 2018/07/21