اقوام متحدہ میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر نے ایران ی صدر کے حالیہ سوئس دورے کو باہمی تعاون کے فروغ کےلئے بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 1765 تاریخ اشاعت : 2018/07/04

اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب اور امارات کی جانب سے یمنی علاقے صعدہ میں ایک شادی کی تقریب پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 1764 تاریخ اشاعت : 2018/07/04

ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز ویانا میں منعقد ہوگا جس میں ایران ی وزیر خارجہ اور ان کے ہم منصبوں کی شرکت متوقع ہے.
خبر کا کوڈ: 1758 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور شامی مسئلے کے حل پر تبادلہ خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 1755 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ایران ی صدر کے یورپی دوروں کے موقع پر آسٹرین چانسلر کے دفتر نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ آسٹریا، جوہری معاہدے کے خلاف امریکی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑا ہے.
خبر کا کوڈ: 1751 تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی دباؤ کے با وجود ہندوستان، ایران سے تیل کی درآمدات کو جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1747 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنا تیل فروخت کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا، عالمی تیل کی منڈی میں ان کی جگہ نہیں لی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1745 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1732 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی حکام ایران کی اقتصادی ترقی کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1727 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی، فوجی، انتظامی، تزویراتی اور عملیاتی تعاون کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1717 تاریخ اشاعت : 2018/06/30