ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1187 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1185 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
ایران کے شہری ترقیات اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے جہازرانی کے وزیر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1175 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شام کے پارلیمانی اسپیکر حمودہ الصباغ نے کہا ہے کہ تہران دمشق تعلقات کی بنیادیں بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1162 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1160 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے اسرائیل کے ہمراہ اپنے ملک کو مشرق وسطی میں جرائم و جارحیت کے ایک نمونے میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1159 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
چین نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی صورتحال میں ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1156 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1147 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1146 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے سال اور رجب المرجب کی متعدد عیدوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تاریخ کا اہم و موثر واقعہ اور انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 1140 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
دشمنوں کی تمام سازشوں کے باوجود ایران ی قوم بالخصوص بہادر جوانوں اور شہدا کے خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے، امیر حاتمی
خبر کا کوڈ: 1135 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
شام سے متعلق انقرہ میں ترکی ، ایران اور روس کے سربراہی اجلاس میں صدر بشارالاسد کو مدعو کئے جانے سے شامی تنازعے میں نئے مساوات پید ا ہوگئے ہیں اوراسے تینوں ممالک کے مثلث میں شامل ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1134 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 1133 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1127 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
رہبر انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی جغرافیائی سالمیت اور حکومت کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا.
خبر کا کوڈ: 1116 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں پیر کی صبح جوہری صنعت کے مختلف شعبوں میں تراسی نئی جوہری مصنوعات کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1110 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر مقابل فریق کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بنا پر ایران کو بھی ایٹمی معاہدے سے نکلنا ہوا تو وہ فردو کی سائٹ میں چار روز کے اندر اندر بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کردے گا
خبر کا کوڈ: 1099 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے لبنان کی سیاسی جماعتوں کو آپس میں متحد رکھنے میں کبھی بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1091 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹریفک کے حادثے میں کینیڈا کی قومی ہاکی ٹیم کے چودہ کھلاڑیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1088 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
سابق پاکستانی سفیر فوزیہ نسرین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے مسئلے سے بہت اچھی طرح سے نمٹنا جانتا ہے اور اس حوالے سے بہت سنجیدہ اور مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1078 تاریخ اشاعت : 2018/04/07