نائب ایرانی وزیر ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو حالیہ برسوں میں سائنسی اور تحقیقی مضامین پیش کرنے میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3977 تاریخ اشاعت : 2020/12/10
ریمدان اور گبد کراسنگ کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور باہمی تعلقات بڑھانے کے لئے خوشخبری سمجھا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3975 تاریخ اشاعت : 2020/12/10

یہ معتبر اور نمایاں امریکی جریدہ (فارن افیئرز) اپنی رپورٹ کے آخر میں دعوی کرتا ہے: چین اور روس دو ہم فکر ممالک ہیں جن کے تعاون کی ایران کو ضرورت ہے تاکہ جدید عالمی نظام میں ایک طاقتور کھلاڑی کی پوزیشن میں آ جائے۔
خبر کا کوڈ: 3973 تاریخ اشاعت : 2020/12/09

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران قبضہ کیے گئے علاقوں کی آزادی اور ہونے والی پیشرفتوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کاراباخ تنازعہ کے پایئدار حل پر زور دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3972 تاریخ اشاعت : 2020/12/09

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3969 تاریخ اشاعت : 2020/12/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3967 تاریخ اشاعت : 2020/12/08

ایران کے صوبے جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ، پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3962 تاریخ اشاعت : 2020/12/07

عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3961 تاریخ اشاعت : 2020/12/07

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3960 تاریخ اشاعت : 2020/12/07

ایرانی وزیر خارجہ نے جرمنی کیجانب سے ناجائز صہیونی ریاست سے تعلقات استوار کرنے اور جلدی سے صہیونیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے رد عمل میں کہا ہے کہ اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3959 تاریخ اشاعت : 2020/12/06

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3958 تاریخ اشاعت : 2020/12/06