16 October 2024
ایران

فلسطینی مجاہدین کی رگوں میں تازہ خون دوڑ رہا ہے

ایران کی اسلامی تبلیغات کی کوآردی نیشن کونسل کی انتفاضہ و قدس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جدوجہد کے میدان میں فلسطینیوں کی تیسری اور چوتھی نسل کے داخل ہو جانے سے غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے والوں کی رگوں میں تازہ خون دوڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1373    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

امریکہ قابل بھروسہ نہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 1369    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

ایران ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1368    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

ایران ہر ممکنہ صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے تیار ہے

حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی بعد کی صورت حال کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1355    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ سبھی ملکوں کا حق

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جن ملکوں کے پاس خود ایٹم موجود ہوں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ دیگر ملکوں کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادے سے منع کریں
خبر کا کوڈ: 1349    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

امریکہ کے پاس ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے میں کسی بھی تبدیلی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1348    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

ایران میں زلزلہ، 133 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کہگیلویه و بوئراحمد میں کل کے زلزلے میں کم ازکم 133 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1347    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کا مستحکم حصار

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج پوری طاقت اور شجاعت کے ساتھ وطن کی عزت و سربلندی کا دفاع کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1335    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1332    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

شام سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ایران و روس کا بنیادی کردار

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سوچی میں روس کے قومی سلامتی کےامور کے سیکریٹری نکلائی پیٹروشوف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس شام سے دہشت گردی اور خطرات کا خاتمہ کرنے میں تقدیر ساز کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1325    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

علاقے کی سلامتی میں ایران و پاکستان کا اہم کردار

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1324    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنا چاہتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1323    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1315    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

اقوام متحدہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔
خبر کا کوڈ: 1313    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1310    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران ی عوام امریکا کی ہر سازش کا جواب دیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ی عوام امریکا کی ہر سازش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1308    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

علاقائی سمندری سلامتی کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور

ایران ی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے علاقائی سمندری سلامتی کو علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1306    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران میں امریکا کے سلسلے میں بے اعتمادی بے حد بڑھ گئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1300    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

فوج کی توانائی میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سینئر فوجی اہلکاروں کے موثر اور گرانقدر تجربات کی قدردانی اور نئے و تازہ دم فوجی جوانوں کے درخشاں مستقبل کی امید کرتے ہوئے فوجی توانائی میں مسلسل اضافہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1297    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

ایران سے جنگ کرکے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نے اپنے دورہ امریکا سے قبل ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہوئے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کے وعدوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 1296    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

مقبول خبریں