ایران کے پینتیسویں قرآنی مقابلوں میں مصری نمایندوں کی شرکت پر پارلمینٹ کے اندر اور سلفی تنظیم«محبو آل البیت» نے جھگڑا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1512 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے کاروبار جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1509 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر نے میزائلی پروگرام کے تحفظ اور ترقی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر مذاکرات کی گنجایش نہیں اور کوئی بھی ہمیں دفاعی توانائی سے محروم نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1508 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز ایران ی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1502 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
خبر کا کوڈ: 1493 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے امریکی حکام کی حالیہ ہرزہ سرائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1492 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں اور کوئی بھی دشمن ایران کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 1489 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1486 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
امام خامنہ ای نے خرمشہر کی آزادی کی خبر سن کر فرمایا: "بیت المقدس آپریشن" ایران اور عراق کی جنگ میں ایک لاجواب آپریشن تھا جو بہت کامیاب رہا۔
خبر کا کوڈ: 1478 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
خبر کا کوڈ: 1470 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس ملاقات میں صدر حسن روحانی، اسپیکرعلی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی، اعلی سول اور فوجی حکام اور کابینہ کے ارکان کے علاوہ ملک کی بعض اہم سیاسی، سماجی اور ثقافتی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1469 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1468 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی حکام غلط تصورات اور خیالات کے اسیر اور شر پسند طبقات کے قیدی بن کر رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 1382 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی صنعتیں پوری طرح کام کر رہی ہیں اور ہم ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے مکمل تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1463 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
صدر موومنٹ نےکہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی شکست کھاچکی ہے.
خبر کا کوڈ: 1458 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1457 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 1444 تاریخ اشاعت : 2018/05/22