اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے عیسائي ممالک کے اعلی فوجی سربراہان کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4039 تاریخ اشاعت : 2020/12/24

پاکستانی اسکالرز کونسل کے ممبر نے ممتاز ایران ی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل پر ایران ی عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران ی سائنسدان کا قتل اسلامی دنیا کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
خبر کا کوڈ: 4038 تاریخ اشاعت : 2020/12/24

ایران و پاکستان کے تاجروں نے آنلائن اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے میکانیزم پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4037 تاریخ اشاعت : 2020/12/24

سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے کےساتھ ساتھ ان کی شام کو تقسیم کرنے کی سازش اور پالیسی کو بھی ناکام بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 4035 تاریخ اشاعت : 2020/12/23

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہرقسم کی اصلاح اور مذاکرات کو سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے خلاف قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4034 تاریخ اشاعت : 2020/12/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4030 تاریخ اشاعت : 2020/12/23

افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی دعوت پر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4026 تاریخ اشاعت : 2020/12/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4022 تاریخ اشاعت : 2020/12/20

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرسوں کی خدمات کے پیش نظر انھیں رحمت کے فرشتے قراردیتے ہوئے 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4019 تاریخ اشاعت : 2020/12/20

ایران ی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ جو کہ رہے تھے کہ "ہم نے جھوٹ بولا، دھوکہ دیا اور چوری کی" ان کو عہدہ سے سبکدوش ہونے وقت بھی پھر سے ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 4018 تاریخ اشاعت : 2020/12/19