16 October 2024
ایران

مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ

ایران کے انٹلی جینس کے وزیر نے کہا ہے کہ مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کا قلع قمع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2326    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرعراق کی تاکید

عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ترکی اور روس کے صدور کا دورہ ایران

روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 2306    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایران ی نمائندہ

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2301    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2298    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

کرمانشاہ میں زلزلہ دو جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2296    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2290    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2280    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

یمنی عورتوں اور بچوں پر سعودی بمباری کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
خبر کا کوڈ: 2273    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ایران پر پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور نقصان دہ: اقوام متحدہ

ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

پرامن ایٹمی پروگرام شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ ڈاکٹر صالحی

ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام میں برطانیہ نے امریکہ کی جگہ لے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2250    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دیدی ہے
خبر کا کوڈ: 2247    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عیدالاضحی مسلمانوں کو مبارک ہو

ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2244    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران ایکشن گروپ کا قیام عالمی قوانین کے منافی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے قیام کو واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کا تسلسل اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2226    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید

ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2221    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایران

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

مقبول خبریں