16 October 2024
ایران

تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کے علمی اقدامات کا منتظر ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کے عملی اقدامات کا منتظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2518    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ایران و عراق سمیت ملکوں میں مجالس عزا و ماتمی جلوس

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں عشرہ محرم کی مناسبت سے عزاداری و سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے اور فضا یا حسین اور یا عباس کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2508    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

آزاد ممالک امریکہ کی داداگیری کا مقابلہ کریں، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں علاقائی تعاون کی توسیع کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران ، افغانستان اور ہندوستان کے سہ فریقی اجلاس کو مثبت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2506    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ایران اور روس کے جوہری عہدیداروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2498    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2494    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

عراق: بصرے کے عوام کی جانب سے ایران کے قونصل خانے پر حملے کی مذمت

عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2491    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایران ی اسپیکر کی عراق کے اسپیکر کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2483    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایران سے ہندوستان کی تیل کی برآمد میں اضافہ

ہندوستان کے لئے ایران ی تیل کی سپلائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2476    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

شام کے سیاسی حل اور اس ملک میں قیام امن کی ضرورت پر ایران کی تاکید

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں جس طرح سے شام کے ساتھ تعاون کیا ہے شام میں امن و ستحکام کے قیام میں بھی ایران کا کردار تعمیری اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2459    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر زور

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن و استحکام کو مضبوط اور پائیدار بنانے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 2458    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ایران یورپ کی جانب سے مزید اقدامات کا منتظر

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کی جانب سے مزید عملی اقدامات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2457    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

شام میں قیام امن کیلئے ایران کا کردار تعمیری ہے: ایران ی مندوب

اس نشست کا مقصد تہران میں گزشتہ دنوں شام سے متعلق ہونے والے ایران ، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کی رپورٹ کو پیش کرنا تھا.
خبر کا کوڈ: 2450    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے، جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے عراقی کردستان میں دہشت گرد گروہوں کے بڑے سرغنوں کے اجلاس کے مقام پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2449    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ایران اپنی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا: بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا.
خبر کا کوڈ: 2439    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقید

امریکی صدر ٹرمپ پر اس ملک میں تنقید و نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2433    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایران جوہری معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے نے پھر تصدیق کردی

جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2432    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

جدید سینٹری فیوج مشینیں بنانے کی تیاری

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نہایت جدید قسم کی سینٹری فیوج مشینیں بنانے کے لئے ایک بڑا اہم ہال تیار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2431    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 2427    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایران میزائل کے ٹھوس ایندھن تیار کرنے والی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کو تیار

ایران کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک تحقیاتی مرکز کے سربراہ بریگیڈیر مجید بکائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت میزائل کے سولڈ ایندھن کی تیاری و پیداوار، اس کے کارخانے بنانے میں نہ صرف خودکفیل ہو گیا بلکہ اس ایندھن کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کی بھی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2425    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

قوم امریکہ کے ناک بھوں چڑھانے سے مرعوب نہ ہو، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور ایران ی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر کوئی قوم منھ زوروں کے ناک بھوں چڑھانے سے نہ ڈرے اور اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرے تو وہ دنیا کی سپر طاقتوں کو پسپائی اور شکست پر مجبور کر سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2422    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مقبول خبریں