جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4114 تاریخ اشاعت : 2021/01/11

حسین شاہ مرادی کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکی اور برطانوی ویکسین کی در آمد پر پابندی کی اصل وجہ یہ ہے کہ امریکی اور برطانوی دواساز کمپنیاں عوام کی اطلاع کے بغیر ان پر غیر قانونی تجربات کرتی رہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4112 تاریخ اشاعت : 2021/01/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں شجاعانہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4108 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4107 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 4106 تاریخ اشاعت : 2021/01/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بڑے ڈرون جنگی مشق میں، پہلی بار آرش کا خودکش اور اینٹی ریڈار ڈرون ایک پورٹیبل کنٹینر سے لانچ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4101 تاریخ اشاعت : 2021/01/07

جنرل حاتمی:
ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس بات کے دلیل ثبوت موجود ہیں کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں صہیونی وجود ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ: 4100 تاریخ اشاعت : 2021/01/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 8 جنوری کو 19 دی کی مناسبت سے عوام سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4098 تاریخ اشاعت : 2021/01/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4097 تاریخ اشاعت : 2021/01/07