ایرانی وزیر خارجہ کی یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4235
تاریخ اشاعت: 08 February 2021 - 16:07 - 28April 2642

ایرانی وزیر خارجہ کی یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی وزارت خارجہ میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے مارٹین گریفیٹس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً