16 October 2024
ایران

اربعین حسینی (ع) ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2767    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2763    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

تفتان کے پاکستانی علاقے میں زائرین کرام کی نا گفتہ بہ صورت حال

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کا بل منظور

ایران ی پارلیمنٹ کے اراکین نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے عالمی معاہدے سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2742    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2726    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

سیدالساجدین کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2713    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ایران ی قوم کی طاقت دین اسلام کی مرہون منت ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایران ی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 2711    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم

ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2705    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2698    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

چهارمحال و بختیای میں 4.6 ریکٹر اسکیل کی شدت کا زلزلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے چهارمحال و بختیای میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2697    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران و پاکستان کےتعلقات کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2693    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران کے میزائلی حملے کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اہواز میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کا جواب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بڑے اچھے طریقے سے دیا۔
خبر کا کوڈ: 2689    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

وی پی ایس سسٹم ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کر دے گا

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دیگر ممالک بھی ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین کے یورپی میکنیزم کو استعمال کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کہا ہے کہ وی پی ایس سسٹم ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2688    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2687    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران کے تین سٹیلائٹ مکمل آمادہ

ایران کی خلائی تحقیقات کی تنظیم کے سربراہ مرتضی براری نے اعلان کیا ہے کہ پیام امیر کبیر، دوستی اور ناہید ایک نامی ایران کے تین سٹیلائٹ خلا میں چھوڑے جانے کے لئے مکمل آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 2686    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر کے کامیاب نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کر کے عالمی سطح پر بدنظمی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2683    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

مقبول خبریں