16 October 2024
ایران

ایران کے مقابلے میں امریکا کو ہمیشہ شکست ہوئی، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2949    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا کل 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2948    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2947    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہرکرتی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دوبارہ پابندیوں نے امریکی انتظامیہ کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2945    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

یورپ اور امریکہ میں شدید کشیدگی

امریکہ ایک اور جوہری معاہدے سے دستبردار ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2942    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت میں قرارداد

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کرکے مطالبہ کیا ہے کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 2939    تاریخ اشاعت : 2018/11/02

یورپی یونین، ایران کے ساتھ تعلقات بگاڑنے والے عناصر سے ہوشیار رہے، تہران

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ایسے ملکوں سے ہوشیار رہنا ہو گا جو ایران کے ساتھ مغربی ملکوں کے تعلقات متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2938    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ایران کے وزیر خارجہ کی دورہ اسلام آباد سے واپسی

اسلامی ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران ی حکام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کے کسی بھی طرح کے ٹیلیفونی رابطے پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی علاقائی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی اور جب بھی ایسا ہو گا ایران پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے آمادہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2931    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ایران سے روپے میں تیل خریدا جائے گا، ہندوستان

ہندوستان کے وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ایران سے خریدے جانے والے تیل کی قیمت ہندوستانی روپے میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2930    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2929    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

بن سلمان کے قریبی تاجر کی جانب سے ایران مخالف ٹی وی کی فنڈنگ

برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2927    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کیا جاسکتا، ایران ی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی ظالم، انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 2920    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

عالمی برادری امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، وزیر خارجہ ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2917    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ایران کی اسٹاک مارکٹ میں تیل کی فروخت کا آغاز

ایران کی اسٹاک مارکٹ میں اتوار کے روز چوہتر اعشاریہ آٹھ پانچ ڈالر فی بیرل تیل کی قیمت سے دو لاکھ اسّی ہزار بیرل تیل فروخت کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2907    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ایران اپنی تدبیروں کے ذریعے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 2896    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے امریکی حکام سے مذاکرات کی افواہوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2893    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

اربعین ملین مارچ ایران اور عراق کے تعلقات میں استحکام کامظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عراق کے نئے وزیرخارجہ محمد علی الحکیم سے پہلی ٹیلی فونی گفتگو میں اربعین حسینی کے ملین مارچ اور تہران و بغداد کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع پر بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2880    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان علاقائی بجلی کے مرکز کا قیام

ایران کی بجلی کی پیداوار اور سپلائی کی کمپنی کی بیرونی تجارت کے دفتر کے سربراہ وحید گوہری صدر نے ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان الیکٹرک رابطے کے فوائد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان علاقائی بجلی کے مرکز کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2871    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

تہران اجلاس چابہار منصوبے میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت، ہندوستان

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تہران اجلاس چابہار کے منصوبے پر عمل میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2868    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

مقبول خبریں