16 October 2024
ایران

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ہندوستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3367    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

ایران کی نظر مستقبل پر، سید عباس عراقچی

ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3358    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

یورپ ایس پی وی نظام پر عملدرآمد میں تاخیر کا ذمہ دار، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3356    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

فلسطینیوں کے اتحاد و وحدت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور مقابلہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3344    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کا خیر مقدم

حکومت افغانستان نے اپنے ملک میں قیام امن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3342    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

علاقےکی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں نے علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3330    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

خطے میں بدامنی قائم رکھنے کی سازش ناکام ہو گئی

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی جاری رکھنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور شام کی تبدیلیاں اس کا واضح ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3324    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایران ی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3318    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!

30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایران ی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3310    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

ایران و پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کی توسیع پر تاکید

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3304    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

خبردار، ایران کو دھمکانے کی کوشش نہ کرنا، ایران ی جنرل کا انتباہ

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ایران فوجی دھمکیوں اور سیکورٹی خطرات کا مرحلہ عبور کر چکا ہے اور اب کوئی بھی طاقت ایران کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی سوچ بھی نہیں سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3298    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

ایران کے اثر و رسوخ کے پھیلنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عالمی سیاست اور حالات میں ایران کا اثر و رسوخ اب ثابت ہوچکا ہے اور علاقے کا کوئی بھی مسئلہ ایران کے بغیر حل نہیں ہوسکتا
خبر کا کوڈ: 3294    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

افغانستان میں قیام امن ایران کی پہلی ترجیح : ایڈمیرل شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومتی اقدامات کے ذریعے امن و سلامتی کا قیام ایران کی پہلی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3289    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

ایران پاکستان کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ کے سمجھوتے پر دستخط

ایران اور پاکستان نے انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3288    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

افغانستان میں ایران کے مثبت کردار کا اعتراف

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ایران کے مثبت کردار کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3284    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج : علی شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کی جانب سے افغان امن عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3281    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ایران اور افغانستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کی ملاقات

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ایران اور افغانستان کے سیکورٹی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3278    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ایران کے دورے کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ چین

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3270    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

یورپ زبانی نہیں عملی اقدامات کرے، سینیئر ایٹمی مذاکرات کار

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی صرف حمایت کافی نہیں بلکہ وہ عملی اقدامات بھی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3268    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

ایران روس مشترکہ فوجی کمیشن کا دوسرا اجلاس

ایران اور روس کے مشترکہ فوجی کمیشن کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں دونوں ملکوں کے اعلی فوجی افسران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3267    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

مقبول خبریں