16 October 2024
ایران

امریکہ ایران کو اپنے لئے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے: حسن روحانی

صدر مملکت نے کہا کہ امریکہ ایران میں طاقتور نظام کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

ایران میں اقلیتوں کے حقوق کا احترام: عیسائی مذہبی رہنما

ایران کے عیسائی رہنما نے کہا ہے کہ ایران میں اقلیتوں کے حقوق کا احترام ہوتاہے۔
خبر کا کوڈ: 3255    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

چابہار معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس

چابہار بندرگاہ پروجیکٹ معاہدے کی پیروی کرنے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس ایران ، افغانستان اور ہندوستان کے وفود کی شرکت سے چابہار میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3253    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

انڈونیشیا میں سونامی پر ایران کی جانب سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں سونامی کے قہر اور غم انگیز واقعے میں لوگوں کے جانی نقصان پر اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی اور حادثے کےشکار افراد کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3249    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے، وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی کاز کی حمایت کرنا تہران کی بنیادی پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3244    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

علاقے میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث، بہرام قاسمی

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 3233    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

یورپ زبانی حمایت نہیں عملی اقدامات کرے۔ ایران

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی غرض سے ٹھوس اور عملی اقدامات عمل میں لائیں۔
خبر کا کوڈ: 3227    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3225    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

ایران کی پالیسیاں علاقائی حقائق و مفادات پر استوار ہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

پاکستانی سفیر کا ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور

ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی شعبے سمیت تمام میدانوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3217    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

بعض قوتیں پاک ایران تعلقات سے خوش نہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان دو طرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3213    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

خطے کے ممالک جنگی اتحاد کے بجائے اسلام کی تہذیب کا پرچم بلند کریں

اعلی ایران ی سفارت کار نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ انھیں جنگ کے لئے اتحاد بنانے کے بجائے اسلامی تہذیب کا پرچم بلند کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3210    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 3203    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے اور یہ بات ایران کے حق میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3200    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران و پاکستان کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط

ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی کے بارے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3198    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید

ایران اور ہندوستان کے وزرائے صحت نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3197    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ

تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3193    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران نے کیا یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3189    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بےاثر

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایران ی معیشت ہرگز متاثر نہیں ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3180    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

ایران اور پاکستان کا مشترکہ سرحدی اجلاس

ایران اور پاکستان کا بائیسواں مشترکہ سرحدی اجلاس زاہدان میں شروع ہوگیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے عہدیدار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3179    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

مقبول خبریں