16 October 2024
ایران

آج، اندازجہاں میں بریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی سے خصوصی گفتگو ش

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی پرشکوہ ریلیوں اور جشن میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے دشمنوں کی سازشوں کا بھرپور جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3599    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

اسلام آباد اور تہران کے تعلقات ہمسایہ ملکوں کے روابط سے بالاتر ہیں، پاکستانی سفیر

ایران میں پاکستان کی نئی سفیر نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات کو دو ہمسایہ ملکوں کے تعلقات سے بالاتر قرار دیتے ہوئے دو طرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور دیا-
خبر کا کوڈ: 3598    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-
خبر کا کوڈ: 3597    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3595    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایران ی سفیر

برطانیہ میں ایران ی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.
خبر کا کوڈ: 3589    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ

مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3579    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3578    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

امریکی انیٹلی جینس ادروں کی رپورٹ ماننے سے ٹرمپ کا انکار

ایران دشمنی اور تضاد بیانی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے تہران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے سے متعلق اپنے ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی مشترکہ رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3571    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایران جوہری ہتھیارنہیں بنا رہا : امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار نہیں کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3570    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایران کے لیے مالیاتی لین دین کے خصوصی نظام INSTEX کا قیام

امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے اور ایران کے ساتھ تجارت میں مالی ٹرانزیکشن کے لئے یورپی مالیاتی نظام کے رجسٹریشن کا کام مکمل ہو گیا ہے اور آئندہ چند گھنٹے میں اس کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3564    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

یورینیم کی افزودگی 190 ہزار ایس ڈبلیو یو تک پہنچانے کی تیاریاں مکمل

ایران نے یورینیم کی ایک لاکھ نوے ہزار ایس ڈبلیو یو تک افزودگی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3563    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

تہران پہنچنے پر مرضیہ ہاشمی کا شاندار استقبال

ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3558    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

امریکی انٹیلی جینس نے ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا

امریکی انٹیلی جینس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3557    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3556    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

اسلامی انقلاب کی برکتیں (6) ۔ گرافک

ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3555    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

دہشت گردی کے خلاف حتمی فتح تک شام کیساتھ ہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر نائب صدر نے کل شام میں اس ملک کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3551    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

قومی مفادات کی تکمیل کے لئے داخلی توانائیوں پر انحصار ضروری، ڈاکٹر کمال خرازی

ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی کے قیام کے بارے میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق یورپی یونین کے وعدوں کے باوجود اپنے قومی مفادات کی تکمیل اور حصول کے لئے داخلی صلاحیتوں اور توانائیوں پر ہی انحصار کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3535    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

ایران کے نائب صدر کی شام کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اور شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں اپنی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مسائل سمیت علاقے اور شام کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3534    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

ایران و پاکستان کے سرحدی تجارتی مارکیٹ کا افتتاح

پاکستان نے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی مارکیٹ کا افتتاح کیا.
خبر کا کوڈ: 3532    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا،جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3528    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

مقبول خبریں