16 October 2024
ایران

دشمن کی ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو نشانہ بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران علمی اور سائنسی استقلال کی جانب بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کے لئے ہمارے سائنسدانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3995    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام مناسب وقت اورمناسب جگہ پر لیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا انتقام مناسب وقت اور جگہ پر لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3993    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

ایران ی اور پاکستانی پارلیمانوں کا اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار

پاکستان میں تعینات ایران ی سفیر اور اس ملک کے اسپیکر نے ایران ی اور پاکستانی پارلیمانوں کا اقتصادی اور تجارتی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3987    تاریخ اشاعت : 2020/12/13

ایران میں انقلاب مخالف ویب سائٹ "آمد نیوز" کے سربراہ کو پھانسی دے دی گئے

تہران، ارنا – ایران میں انقلاب مخالف ویب سائٹ اور ٹیلی گرام چینل کے منتظم "آمد نیوز" کے سربراہ "روح اللہ زم" کے انقلابی عدالت میں مقدمے کی قانونی کارروائی کے بعد سزائے موت آج صبح عمل میں لائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3986    تاریخ اشاعت : 2020/12/12

نائب ایران ی وزیر خارجہ کی افغان سابق صدر سے ملاقات

کابل کے دورے پر آئے ہوئے نائب ایران ی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے افغانستان کے سابق صدر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3985    تاریخ اشاعت : 2020/12/12

مغرب کیمیاوی ہتھیاروں کے سلسلے میں سیاست سے باز آجائے: ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کیمیاوی ہتھیاروں کے کسی بھی طرح کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قسم کے ہتھیاروں کے سلسلے میں سیاست سے کام نہ لیں۔
خبر کا کوڈ: 3982    تاریخ اشاعت : 2020/12/12

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا آیت اللہ یزدی کے انتقال پر تعزیتی بیان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں
خبر کا کوڈ: 3980    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

خواف ہرات ریلوے لائن ایران اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرے گا: صدر روحانی

ایران ی صدر مملکت نے کہا ہے کہ خواف ہرات ریلوے منصوبے کا افتتاح کرنے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3979    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

خواف ہرات ریلوے لائن افغانستان کے استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: ایران

ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح افغانستان کے استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3978    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

ایران کا سائنسی مضامین کی پیش کش میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل

نائب ایران ی وزیر ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو حالیہ برسوں میں سائنسی اور تحقیقی مضامین پیش کرنے میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3977    تاریخ اشاعت : 2020/12/10

ریمدان گبد کی سرحد کا افتتاح ایران پاکستان کی سرحدی سفارتکاری کے نفاذ کا پہلا قدم

ریمدان اور گبد کراسنگ کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور باہمی تعلقات بڑھانے کے لئے خوشخبری سمجھا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3975    تاریخ اشاعت : 2020/12/10

ایران کو دھمکی دینا یا مذاکرات پر آمادہ کرنا بہت دشوار ہے/ ایران نئے عالمی نظام کا طاقتور کھلاڑی

یہ معتبر اور نمایاں امریکی جریدہ (فارن افیئرز) اپنی رپورٹ کے آخر میں دعوی کرتا ہے: چین اور روس دو ہم فکر ممالک ہیں جن کے تعاون کی ایران کو ضرورت ہے تاکہ جدید عالمی نظام میں ایک طاقتور کھلاڑی کی پوزیشن میں آ جائے۔
خبر کا کوڈ: 3973    تاریخ اشاعت : 2020/12/09

ایران کا کاراباخ تنازعہ کے پائیدار حل پر زور

ایران ی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران قبضہ کیے گئے علاقوں کی آزادی اور ہونے والی پیشرفتوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کاراباخ تنازعہ کے پایئدار حل پر زور دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3972    تاریخ اشاعت : 2020/12/09

ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایران ی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3969    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: صدر ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3967    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا

ایران کے صوبے جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ، پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3962    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان

عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران ، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3961    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3960    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

جرمنی اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دے: ظریف

ایران ی وزیر خارجہ نے جرمنی کیجانب سے ناجائز صہیونی ریاست سے تعلقات استوار کرنے اور جلدی سے صہیونیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے رد عمل میں کہا ہے کہ اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3959    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

ایران ی جوہری سائنسدان کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے : پاسداران اسلامی انقلاب کے ترجمان

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3958    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

مقبول خبریں