افغانستان کے 4 سیاسی وفود تہران کے دورے پر ہیں جہاں اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں مذاکرات کا آغاز ہوگيا ہے مذاکرات میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندہ وفود بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4796 تاریخ اشاعت : 2021/07/07

قائد معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4794 تاریخ اشاعت : 2021/07/07

شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا آٹھواں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4789 تاریخ اشاعت : 2021/07/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج ، پارلیمنٹ کے اسپیکراور نائب صدرکی موجودگی میں عدلیہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 4786 تاریخ اشاعت : 2021/07/05

ایران ی وزارت صحت کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربات کے پیش نظراس وقت 12 ممالک ایران ی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4782 تاریخ اشاعت : 2021/07/04

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اسرائيل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4780 تاریخ اشاعت : 2021/07/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام تین ممالک انڈونیشیا، یوگنڈا اور گبون کے صدور نے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4779 تاریخ اشاعت : 2021/07/04

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایران ی عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4773 تاریخ اشاعت : 2021/07/01

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس رمز کے ساتھ بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4772 تاریخ اشاعت : 2021/06/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے تیرہویں صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل 6 صدارتی امیدوارون کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ باہمی ہمدلی ، ہمدردی اور تعاون سے عوام کو درپیش مسائل اور مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4771 تاریخ اشاعت : 2021/06/30