علی شمخانی کی عراقی وزیر اعظم سے 3 باتوں پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041
تاریخ اشاعت: 13 September 2021 - 15:08 - 04December 2642

علی شمخانی کی عراقی وزیر اعظم سے 3 باتوں پر تاکیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اس ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔

1: عراق کے علاقائي کردار کی ضرورت پر تاکید

2: علاقائی امور میں غیر علاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت پر تاکید ۔

3: خطے کے ممالک کے موجودہ بحرانوں پر قابو پانے کے لئے تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے پر تاکید۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً