اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی موجودہ مشکلات کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4804 تاریخ اشاعت : 2021/07/10

جاپانی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ جاپانی وزیر خارجہ آئندہ ماہ کے اوائل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نئی حکومت کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4801 تاریخ اشاعت : 2021/07/08

ہندوستان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام ایران کے نئےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4800 تاریخ اشاعت : 2021/07/08

ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4799 تاریخ اشاعت : 2021/07/08

افغانستان کے 4 سیاسی وفود تہران کے دورے پر ہیں جہاں اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں مذاکرات کا آغاز ہوگيا ہے مذاکرات میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندہ وفود بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4796 تاریخ اشاعت : 2021/07/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مزيد تین ممالک کے صدور نے تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4795 تاریخ اشاعت : 2021/07/07

قائد معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4794 تاریخ اشاعت : 2021/07/07

شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا آٹھواں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4789 تاریخ اشاعت : 2021/07/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج ، پارلیمنٹ کے اسپیکراور نائب صدرکی موجودگی میں عدلیہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 4786 تاریخ اشاعت : 2021/07/05

ایرانی وزارت صحت کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربات کے پیش نظراس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4782 تاریخ اشاعت : 2021/07/04