اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں محمد مخبر کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4916 تاریخ اشاعت : 2021/08/08
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4915 تاریخ اشاعت : 2021/08/08

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ، دوستانہ اور مذہبی و ثقافتی بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4911 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4910 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے آٹھویں صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4906 تاریخ اشاعت : 2021/08/05

تہران کی بلدیاتی کونسل کے اراکین نے اکثریت آراء کے ساتھ علی رضا زاکانی کو تہران کا ميئر منتخب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4904 تاریخ اشاعت : 2021/08/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کل بروز جمعرات منعقد ہوگی ، کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اس تقریب میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4901 تاریخ اشاعت : 2021/08/04

ایرانی پارلیمنٹ کی سربراہ کمیٹی کے ترجمان سید نظام الدین موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے 115 سرکاری عہدیدار شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4897 تاریخ اشاعت : 2021/08/02

ترک حکومت کی درخواست پر ایرانی سپاہ نے ترکی میں لگي آگ کو بجھانے کے لئے ایلیویشن 76 طیارہ اور ایم آئی 171 دو ہیلی کاپٹر ترکی روانہ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4896 تاریخ اشاعت : 2021/08/02

قائد معظم کی موجودگی میں:
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 4891 تاریخ اشاعت : 2021/08/01

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے آج ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4890 تاریخ اشاعت : 2021/08/01