قائد معظم کی طرف سے مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5031
تاریخ اشاعت: 08 September 2021 - 23:38 - 29November 2642

قائد معظم کی طرف سے مرحوم آیت اللہ سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔اطلاعات کے مطابق مجلس ترحیم کل بروز جمعرات قم میں مدرسہ فیضیہ کے صحن میں نماز مغرب و عشاء کے بعد منعقد کی جائےگی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً