اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران ی حکومت کو تمام ہمدردوں اور خاص طور پر جوانوں کی مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4939 تاریخ اشاعت : 2021/08/15

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گي۔
خبر کا کوڈ: 4937 تاریخ اشاعت : 2021/08/14

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4930 تاریخ اشاعت : 2021/08/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4927 تاریخ اشاعت : 2021/08/11

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا ویکسین کی درآمد اور پیداوار پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: کورونا ویکسین کی باہر سے درآمد اور ملک کے اندر پیداوار کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4926 تاریخ اشاعت : 2021/08/11

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920 تاریخ اشاعت : 2021/08/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی صدر میکروں کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران ی عوام کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4919 تاریخ اشاعت : 2021/08/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں محمد مخبر کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4916 تاریخ اشاعت : 2021/08/08

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایران ی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4915 تاریخ اشاعت : 2021/08/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4910 تاریخ اشاعت : 2021/08/07