16 October 2024

صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ملک کے گورنروں کا اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۱۴۰
تاریخ اشاعت: 15:13 - February 28, 2022

صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ملک کے گورنروں کا اجلاس منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔ اس اجلاس میں وزیر داخلہ احمد وحیدی، صدر کے معاون اور منصوبہ و بجٹ ادارے کے سربراہ میر کاظمی، صدر کے اجرائی معاون سید صولت مرتضوی اور ایرانی صدر کے دفتر کے انچارج غلامحسین اسماعیلی بھی اس اجلاس میں صدر کے ہمراہ ہیں۔ اس اجلاس میں وزیر داخلہ کے خطاب کے بعد بعض گورنر اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں