قائد معظم انقلاب اسلامی عید مبعث کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر مختلف ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5141
تاریخ اشاعت: 28 February 2022 - 15:59 - 18May 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی عید مبعث کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کے موقع پر مختلف ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈيا کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی بروز منگل مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے عوام سے خطاب کریں گے اور پیغمبر اسلام (ص) کی بعثت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً