ایران - صفحه 25

ایران

امیدیں اللہ تعالی سے وابستہ ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں/ لاشرقیہ ولاغربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5076   تاریخ اشاعت : 2022/02/12

ایران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5074   تاریخ اشاعت : 2022/02/11

امریکی عہدیدار:

ویانا مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں اور تمام فریقین کو سخت سیاسی فیصلے کرنے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 5073   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

غریب آبادی کا فرانسیسی اور جرمن انسانی حقوق کے اہلکاروں کو مزاحیہ جواب

ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری نے دو فرانسیسی اور جرمن انسانی حقوق کے اہلکاروں کو مزاحیہ جواب دیا۔
خبر کا کوڈ: 5072   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

ایرانی عالم دین آیت‌ الله‌ صافی گلپایگانی انتقال کر گئے

مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت‌ الله‌العظمی لطف الله صافی گلپایگانی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5071   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛

دشمن کو ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں بھی داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے

پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ آج اگر اسلام کے جنگجو پانیوں میں امریکہ کیخلاف کھڑے ہیں تو ان کا یہ جذبہ شہداء کی پاکیزہ روحوں سے لیا گیا ہے اور دشمن کو ہمارے علاقائی پانیوں میں داخل ہونے اور ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5070   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

قائد معظم انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

قائد معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے موقع پر 'تہران' میں واقع بانی انقلاب اسلامی 'حضرت امام خمینی (رہ)' اور شہدائے انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہو کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 5069   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

ایرانی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عشرہ فجر کی مرکزی کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5066   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ویانا مذاکرات؛

کیا مغربی فریقین کی وعدہ خلافی ختم ہوجائے گی؟

ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے فریقین اس بار تعمیری فیصلوں سے ویانا واپس لوٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5065   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایڈمیرل ایرانی:

ایران چین اور روس کی حالیہ مشق کا پیغام خطے میں قیام سلامتی ہے

ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ کو چین کے نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061   تاریخ اشاعت : 2022/01/30

ناظرین
احدث الاخبار