عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5298
تاریخ اشاعت: 13 April 2022 - 14:27 - 04July 2643

عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے میڈل ایسٹ آئی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔ عراق کے بعض اعلی حکام بھی اس سفر میں عراقی وزير خارجہ کی ہمراہی کررہےہیں۔ عراق کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان اور بعض دیگر ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی بھی اس سفر میں عراقی وزير خارجہ کے وفد میں شامل ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً