عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 5304 تاریخ اشاعت : 2022/04/14

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5298 تاریخ اشاعت : 2022/04/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4927 تاریخ اشاعت : 2021/08/11