صدر رئیسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے

صوبہ البرز کے گورنر کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئيسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5266
تاریخ اشاعت: 06 April 2022 - 17:35 - 27June 2643

صدر رئیسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البرز کے گورنر مجتبی عبداللہی کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئيسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی کا یہ انیسواں صوبائی دورہ ہوگا۔ صدر ابراہیم رئيسی کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ البرز کا دورہ کریں گے ۔ صدر اس سفر میں صوبے کے ترقیاتی امور کا قریب سے  جائزہ لیں گے اورعوام کے مختلف طبقات ، شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی مقامی انتظامیہ کے اجلاس ميں بھی شرکت کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً