صدر سید ابراہیم رئیسی جمعہ کو صوبہ گلستان کاد ورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعہ صوبہ گلستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5152
تاریخ اشاعت: 03 March 2022 - 14:00 - 24May 2643

صدر سید ابراہیم رئیسی جمعہ کو صوبہ گلستان کاد ورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعہ صوبہ گلستان کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق اس سفر میں بعض وزراء بھی صدر ابراہیم رئیسی کی ہمراہی کریں گے۔ صوبہ گلستان کے گورنر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی صوبہ گلستان کے دورے کے دوران عوام کے مختلف طبقات اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گے۔ صدر رئیسی صوبہ کی انتظامیہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور صوبہ میں جاری ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں