رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5015
تاریخ اشاعت: 05 September 2021 - 20:38 - 26November 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: میں ایرانی عوام کو خوشحال کرنے پر پیرالمپک کاررواں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 تمغے حاصل کئے ہیں جن میں ایک کانسی کا تمغہ ، 12 سونے کے تمغے اور 11 چاندی کے تمغے شامل ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں