16 October 2024
ایران

پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں: رحیم صفوی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے پاکستانی انٹیلی جنس کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3690    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کے دفاعی سسٹم میں خلل اندازی کا امریکی دعوی جھوٹ، جنرل حاجی زادہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی دفاعی سسٹم میں امریکیوں کی خلل اندازی کا دعوی ایک بڑا جھوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3688    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کی طاقت دیگر ملکوں کے لئے خطرہ نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3680    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایران ی فوج

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے
خبر کا کوڈ: 3679    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

پاکستان کو سیستان و بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا: ایران ی اسپیکر

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3675    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری (تفصیلی خبر)

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3673    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

ایران سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گا: جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3667    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

ایران نے کی کشمیر دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3662    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ایران اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب

اسلامی جمہوریہ ایران ، امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3660    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ترکی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

امریکہ کا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ

امریکہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3657    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران ، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3650    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان

ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3640    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا انعکاس

پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3618    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

پاکستان کے وزیر مذہبی امور اور ایران کے دینی مدارس کے سربراہ کی ملاقات

پاکستان کے وفاقی وزیرمذہبی امور نے کہا ہے کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3614    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ایران اور کائنات میں دختر رسول اعظم کا ماتم

دختر رسول اکرم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے اور ملک کی فضا مجالس و نوحہ و ماتم کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3612    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3600    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

مقبول خبریں